ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / روس مسلسل چار ماہ سے چین کو خام تیل سپلائی کرنے میں سرفہرست

روس مسلسل چار ماہ سے چین کو خام تیل سپلائی کرنے میں سرفہرست

Tue, 25 Jul 2017 18:31:51  SO Admin   S.O. News Service

بیجنگ،25جولائی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا): چین نے کہا ہے کہ روس جون کے دوران مسلسل چوتھے ماہ اسے خام تیل سپلائی کرنے والا بڑا ملک رہا۔محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جون کے دوران ملک میں کل 36.11ملین ٹن (8.79ملین بیرل) یومیہ خام تیل درآمد کیا گیا جو مئی کی نسبت 2.9فیصد کم ہے۔جون کے دوران روس سے خام تیل کی درآمد 1.27ملین بیرل یومیہ رہی جو جون 2016ء کی نسبت 27فیصد زیادہ تاہم مئی 2017ء کی نسبت 2.9فیصد کم رہی۔انگولا سے ایک ملین بیرل یومیہ خام تیل درآمد کیا گیا جو جون 2016 ء کی نسبت 10.6 فیصد زیادہ ہے۔


Share: